وزیراعظم شہبازشریف کا ملکی سیاسی اور داخلی صورتحال پر اتحادی جماعتوں کی قیادت کے ساتھ مشاورت کا فیصلہ کیا ہے ، ذرائع وزیراعظم اتحادی جماعتوں کی قیادت کو سیاسی اور معاشی صورتحال اور پالیسی فیصلوں پر اعتماد میں لیں گے ۔ مشاورتی اجلاس میں اتحادی جماعتوں کے سربراہان شریک ہوں گے
ملکی سیاسی اور داخلی صورتحال، وزیراعظم کا اتحادی جماعتوں کے ساتھ مشاورت کا فیصلہ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

