ہومپاکستانملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ، مجموعی ذخائر 22ارب 47کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ، مجموعی ذخائر 22ارب 47کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے

کراچی (سب نیوز)ملکی زرمبادلہ ذخائر جولائی کے آخری کاروباری ہفتے میں سوا تین کروڑ ڈالر بڑھے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اس اضافے سے 31 جولائی تک تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 22 ارب 47 کروڑ ڈالر رہے۔
اسٹیٹ بینک کے ذخائر ایک کروڑ 31 لاکھ ڈالر اضافے سے 17 ارب 4 کروڑ ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر ایک کروڑ 94 لاکھ ڈالر اضافے سے 5 ارب 43 کروڑ ڈالر رہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔