ہومپاکستانحکومت کی بدترین فسطائیت کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ،شفقت محمود

حکومت کی بدترین فسطائیت کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ،شفقت محمود

پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر شفقت محمود نے کہا ہےکہ آزادی مارچ ہر صورت ہوگا، حکومت کی بدترین فسطائیت کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔شفقت محمود نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ پارٹی کی اعلی سطح کی مشاورت بلا لی ہے، جلد آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، حکومت نے پولیس کے ذریعے رات بھر بدترین کریک ڈاون کیا، چادر اور چار دیواری کا بری طرح تقدس پاما ل کیا گیا، حکومت کی بدترین فسطائیت کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔