ہومبریکنگ نیوزحکومت نے خاموشی سے مزید4 لاکھ ٹن چینی برآمدکرنیکی منظوری دے دی

حکومت نے خاموشی سے مزید4 لاکھ ٹن چینی برآمدکرنیکی منظوری دے دی

اسلام آباد(آئی پی ایس ) وفاقی حکومت نے خاموشی سے مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمدکرنیکی منظوری دے دی ہے۔حکومت کی جانب سے اس سے پہلے 2 لاکھ ٹن چینی برآمدکرنیکی اجازت دی گئی تھی، مجموعی طور پر 6 لاکھ ٹن چینی برآمدکرنیکی اجازت دی جاچکی ہے۔

وزارت خزانہ کے اعلامیے میں چینی کی برآمدکی مقدار کا ذکر نہیں کیا گیا، تاہم ای سی سی نے وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق کی سمری پر چینی برآمدکرنیکی منظوری دی۔ اعلامییکے مطابق چینی برآمدکرنیکا مقصد کسانوں کو ان کی پیداوار کی مناسب قیمت دلانا ہے۔

دوسری جانب پاکستان بزنس فورم نے ای سی سی کے فیصلیکا خیرمقدم کرتے ہوئیکہا ہیکہ فیصلے سیکرشنگ سیزن کے آغاز میں تیزی آئیگی۔ پاکستان بزنس فورم نے مطالبہ کیا ہیکہ ای سی سی مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمدکرنیکی اجازت پربھی غور کرے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔