Sunday, June 29, 2025
spot_img
ہومپاکستاناخترمنیر اے پی پی کے نئے ایم ڈی تعینات

اخترمنیر اے پی پی کے نئے ایم ڈی تعینات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدرمملکت کے پر یس سیکرٹری اخترمنیر کو اے پی پی کا ایم ڈی تعینات کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق صدرمملکت کے پر یس سیکرٹری اخترمنیر کو سرکاری خبررساں ادارے ’’ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان‘‘ کا نیا ایم ڈی تعینات کردیا گیا ہے۔یادرہے کہ اس سے پہلے مبشر حسن ایم ڈی اے پی پی کے فرائض انجام دے رہے تھے جنہیں پاکستان انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں ڈائریکٹر جنرل پرنسپل انفارمیشن آفیسر تعینات کیا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔