اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دھمکی آمیز خط کا معاملہ،وزیراعظم عمران خان سے بنی گالہ میں سیکرٹری خارجہ کی ملاقات ہوئی جس میںسیکرٹری ٹو پرائم منسٹر اعظم خان اور جوائنٹ سیکرٹری فارن سروس اکیڈمی شعیب سرور شریک تھے۔ملاقات میں دھمکی آمیز خط پر بات چیت کی گئی۔
دھمکی آمیز خط کا معاملہ،وزیراعظم سے سیکرٹری خارجہ کی ملاقات
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
