قومی اسمبلی اجلاس ملتوی کرنے اور اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ، اپوزیشن جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ،شہباز شریف نے اپوزیشن اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں آصف علی زرداری، مولانا فضل الرحمان، بلاول بھٹو زرداری، اختر مینگل، خالد مگسی شریک ، خالد مقبول صدیقی، شاہ زین بگٹی، مولانا اسعد محمود، سمیت دیگر شریک ہوئے، اجلاس میں اپوزیشن جماعتیں قانونی نکات پر غور کیا گیا ، ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے سپریم کورٹ میں زیر سماعت کیس سے متعلق مشاورت کی ۔قبل ازیں شہباز شریف سندھ ہائوس پہنچے تو وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے استقبال کیا ۔
قومی اسمبلی اجلاس ملتوی کرنے اور اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،اپوزیشن کا مشاورتی اجلاس
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
