Saturday, May 16, 2026
ہومپاکستانقومی اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد پی ٹی آئی کے ایم این ایز نے ایکس ایم این ایز کارڈ کیلئے درخواستیں دینا شروع کردیں

قومی اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد پی ٹی آئی کے ایم این ایز نے ایکس ایم این ایز کارڈ کیلئے درخواستیں دینا شروع کردیں

قومی اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد پی ٹی آئی کے ایم این ایز نے ایکس ایم این ایز کارڈ کیلئے درخواستیں دینا شروع کردیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی تجویز پر صدر مملکت نے قومی اسمبلی کو تحلیل کر دیا تھا جس کے بعد پی ٹی آئی کے ایم این ایز نے ایکس ایم این ایز کارڈ کیلئے درخواستیں دینا شروع کر دی ہیں ،تحریک انصاف کی رہنما نصرت واحد نے ایکس ایم این ایز کارڈ کیلئے اسپیکر آفس کو درخواست دیدی ۔
bc29016c33f04a4995ecb8ece8cd2178 0001 1 scaled

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔