ہومپاکستانسپریم کورٹ نے آج کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا

سپریم کورٹ نے آج کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا

سپریم کورٹ نے تحریک عدم اعتماد کو مسترد کیے جانے اور ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے حوالے سے ازخود نوٹس کی سماعت کا کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا،حکمنامہ کے مطابق بتایاگیاعدم اعتمادڈپٹی اسپیکر نے آرٹیکل 5کے تناظرمیں خارج کردی ہے ، جائزہ لیں گے کہ سپیکرکی رولنگ کو آرٹیکل 69کااستثنی حاصل ہے کہ نہیں، تمام ریاستی اداریآئیں سے ہٹ کرکوئی اقدام نہیں کرسکتے، سیکرٹری داخلہ اور دفاع سیامن وامان کے قیام کیلئے اقدامات پررپورٹ عدالت میں جمع کرائیں۔
page0001

page0002

page0003

page0004

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔