ہومپاکستانمتحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم میں معاہدہ طے ، اعلان آج شام چار بجے ہو گا

متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم میں معاہدہ طے ، اعلان آج شام چار بجے ہو گا

متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم میں معاہدہ طے ، اعلان آج شام چار بجے ہو گا۔

ترجمان ایم کیو ایم کی طرف سے معاملات طے ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ متحدہ اپوزیشن اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے درمیان معاہدہ نے حتمی شکل اختیار کر لی ہے،

پیپلز پارٹی کی سی ای سی اور ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کی طرف سے مجوزہ معاہدے کی توثیق کے بعد اس کی تفصیلات سے آج شام چار بجے باضابطہ میڈیا کو آگاہ کیا جائے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔