سب نیوز کا اعزاز ، متحدہ اپوزیشن سے ایم کیو ایم، باپ کے معاملات طے اور حکومت ختم ہونے کی خبر 24مارچ کودی
دونوں جماعتوں کے متحدہ اپوزیشن سے معاملات طے ہونے اوراپوزیشن کو عددی اکثریت حاصل ہونے کے بعد حکومت ختم ہونے کی خبر ایک ہفتہ قبل سب نیوز میں شائع ہوئی ،خبر کا عکس واضح ہے ۔

سب نیوز کا اعزاز، 24 مارچ کو حکومت ختم ہونے کی خبر دی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
