ہومپاکستاناو آئی سی کامسٹیک کی کرغزستان کے یومِ آزادی پر مبارکباد

او آئی سی کامسٹیک کی کرغزستان کے یومِ آزادی پر مبارکباد

اسلام آباد : اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی قائمہ کمیٹی برائے سائنسی و تکنیکی تعاون (کامسٹیک) نے کرغز جمہوریہ کے 35ویں یومِ آزادی کے موقع پر حکومت اور برادر عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

او آئی سی کامسٹیک کی جانب سے جاری تہنیتی پیغام میں کرغزستان کی حکومت اور عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا کہ کرغز جمہوریہ اتحاد، امن، ترقی اور خوشحالی کی راہ پر مزید آگے بڑھے۔

پیغام میں کرغز عوام کے لیے ’’یومِ آزادی مبارک‘‘ کے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک اور اقوام کے درمیان برادرانہ تعلقات کے مزید فروغ کی خواہش بھی کی گئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔