ہومپاکستانحکومت کو ایک اور جھٹکا،کراچی سے تعلق رکھنے والے چار ایم این ایز غائب

حکومت کو ایک اور جھٹکا،کراچی سے تعلق رکھنے والے چار ایم این ایز غائب

وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر حکومت کو ایک اور جھٹکا لگ گیا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے چار ارکان غائب ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے کراچی کے ارکان اسمبلی سے ملاقات کی ۔وزیراعظم سے ہونے والی ملاقات میں نجیب ہارون
Najeeb Haroon

، ڈاکٹر عامر لیاقت حسین
Amir Liaquat
نہیں آئے،غزالہ سیفی
Gizala Saifi

اور نزہت پٹھان
Nuzhar Phatan
بھی وزیراعظم سے ملاقات میں نہیں آئیں
۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری تصاویر اور پریس ریلیز میں بھی ان ارکان اسمبلی کا نام نہیں ہے۔

MNA and PM IK

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔