ہوماسلام آبادڈی جی سی ڈی اے ایاز احمد خان کو ممبر پلاننگ کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

ڈی جی سی ڈی اے ایاز احمد خان کو ممبر پلاننگ کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

اسلام آباد، ڈائریکٹر جنرل سی ڈی اے ایاز احمد خان کو ممبر پلاننگ و ڈیزائن کی اضافی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں ، عارضی بنیادوں پر چارج سونپے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل سی ڈی اے ایاز احمد خان کو ممبر پلاننگ و ڈیزائن کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے ، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ،ایاز خان اس حوالے سے مزید احکامات تک بطور ممبر پلاننگ و ڈیزائن کے امور بھی سرانجام دیں گے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔