ہومپاکستاناسلام آباد میں سرمایہ کاروں کے لئے سنہری موقع،سی ڈی اے کے زیر انتظام کمرشل پلاٹوں کی نیلامی کا آ غاز

اسلام آباد میں سرمایہ کاروں کے لئے سنہری موقع،سی ڈی اے کے زیر انتظام کمرشل پلاٹوں کی نیلامی کا آ غاز

اسلام آباد،سی ڈی اے کے زیر انتظام اسلام آباد میں کمرشل پلاٹوں کی نیلامی کا آ غاز ہوگیا،پلاٹوں کی نیلامی کا آ غاز جناح کنونشن سینٹر میں کردیا گیا ۔اسلام آباد میں سرمایہ کاروں کے لئے کمرشل پلاٹس خریدنے کا سنہری موقع،پلاٹوں کی اوپن آ کشن 4اور 5 اگست کو جاری رہے گی،کمرشل پلاٹس ڈویلپ سیکٹر ڈی ٹوئیلو، جی ٹین، بلیو ایریا، سیکٹر آ ئی ایٹ، ایف ایٹ، ایف الیون اور دیگر سیکٹروں میں دستیاب ہیں۔کمرشل پلاٹس میں ہسپتال، پیٹرول پمپ، ہوٹل اوراپارٹمنٹس کے لئے پلاٹس شامل ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔