مظفرآباد،پاکستان تحریک انصاف نے سپیکر کیلئے انوارلحق جبکہ ڈپٹی سپیکر کیلئے چوہدری ریاض کے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ،کاغذات نامزدگی عبدالماجد خان ، اکبر ابراہیم دیگر اراکین نے جمع کروائے ۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کا الائنس سپیکر کیلئے فیصل ممتاز راٹھور جبکہ ڈپٹی سپیکر کیلئے نثاراں عباسی کے کاغذات نامزدگی جمع ہوئے ۔چوہدری لطیف اکبر ، جاوید ایوب اور بازل نقوی نے کاغذات جمع کروائے۔
ہوماسلام آبادآزاد کشمیر:پاکستان تحریک انصاف نے سپیکر کیلئے انوارلحق ،ڈپٹی سپیکر کیلئے چوہدری ریاض کے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے
آزاد کشمیر:پاکستان تحریک انصاف نے سپیکر کیلئے انوارلحق ،ڈپٹی سپیکر کیلئے چوہدری ریاض کے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
