اسلام آباد (آئی پی ایس ) ایم سی آئی کے شعبہ ڈی ایم اے کی جانب سے سیکٹر ای الیون میں قبضہ مافیا اور تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا جس میں مین سروس روڈ ، مین ڈبل روڈ اور سیکٹر کے اندر پائیلون ،پول بورڈز،انکروچمنٹ اورتجاوزات کا خاتمہ کیا گیا۔اورضبط شدہ سامان ڈی ایم اے کے سٹور میں منتقل کیا گیا۔چیئرمین سی ڈی اے احمد عامر علی اور ایڈمنسٹریٹر سیدہ شفق ہاشمی نے ہدایات جاری کیں کہ آئندہ بھی اسی تسلسل سے آپریشن جاری رکھا جائے ۔
ڈی ایم اے کا ای الیون میں قبضہ مافیا اور تجاوزات کےخلاف آپریشن پائیلون ،پول بورڈز،انکروچمنٹ اورتجاوزات کا خاتمہ کیا گیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
