ہومپاکستاناسسٹنٹ کمشنر کا میڈیا رپورٹس کا نوٹس ، 7 افراد کو گرفتار کرلیا گیا , شاہدرہ پکنک پوائنٹ سیاحوں سے مکمل طور پر خالی، ناکوں پر پولیس کی نفری بڑھا دی گئی

اسسٹنٹ کمشنر کا میڈیا رپورٹس کا نوٹس ، 7 افراد کو گرفتار کرلیا گیا , شاہدرہ پکنک پوائنٹ سیاحوں سے مکمل طور پر خالی، ناکوں پر پولیس کی نفری بڑھا دی گئی

اسلام آباد(آئی پی ایس )اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ انیل سعید کا میڈیا رپورٹس کا نوٹس ، مجسٹریٹ کے ہمراہ شاہدرہ پکنک پوائنٹ کا دورہ ، ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر 7 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ انیل سعید نے میڈیا رپورٹس کا نوٹس لیتے ہوئے مجسٹریٹ کے ہمراہ شاہدرہ پکنک پوائنٹ کا دورہ کیا ، ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر 7 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔شاہدرہ پکنک پوائنٹ کو سیاحوں سے مکمل طور پر خالی کرالیاگیا۔ہفتہ وار تعطیلات کی وجہ سے ناکوں پر پولیس کی نفری بڑھا دی گئی ۔

3b4d6c5e 9e4c 44de 879b ec170d406ce1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔