ہومبریکنگ نیوزوفاقی سیکرٹری داخلہ عبداللہ سنبل لاہور میں انتقال کرگئے ،وزیر داخلہ،وزیر اعلی کی تعزیت

وفاقی سیکرٹری داخلہ عبداللہ سنبل لاہور میں انتقال کرگئے ،وزیر داخلہ،وزیر اعلی کی تعزیت

اسلام آباد:وفاقی سیکرٹری داخلہ عبداللہ سنبل لاہور میں انتقال کرگئے ہیں، نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی عبداللہ خان سنبل کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ نگران وزیر داخلہ نے مرحوم کی مغفرت اور اہل خانہ کیلئے صبرِ جمیل کی دعا کی۔مرحوم عبداللہ سنبل چیف سیکرٹری پنجاب بھی رہ چکے ہیں۔ نگراں وزیر داخلہ پنجاب محسن نقوی نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔محسن نقوی نے کہا کہ عبداللہ سنبل ایک ایماندار اور پروفیشنل افسر تھے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔