اسلام آباد(سب نیوز )سی ڈی اے گریڈ 19کے آفیسر سردار خان زمری کو ڈائریکٹر جنرل واٹر منیجمنٹ کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔ایچ آر ڈی ڈپارٹمنٹ نے چیئر مین سی ڈی اے کی منظوری سے تحریری احکامات جاری کر دیے۔فوری چارج لینے کی ہدایت ۔تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے ایچ آر ڈی ڈپارٹمنٹ نے گریڈ 19کے آفیسر ڈائریکٹر واٹر سپلائی کو ڈائریکٹر جنرل واٹر منیجمنٹ کا اضافی چارج سونپ دیا ہے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سردار خان زمری اپنی ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ بطور ڈائریکٹر جنرل واٹر منیجمنٹ اضافی خدمات سر انجام دیں گے۔
سی ڈی اے :سردار خان زمری کو ڈائریکٹر جنرل واٹر منیجمنٹ کا اضافی چارج سونپ دیا گیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
