ریاض:سعودی قیادت نے پاکستان کے یوم آزادی پر مبارکباد دیتے ہوئے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز اور وزیر اعظم ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے صدر پاکستان عارف علوی کے نام مراسلہ بھیجا گیا ہیے۔مراسلے میں پاکستانی حکومت اور عوام کو قومی دن کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی اور برادانہ تعلقات ہیں۔
سعودی قیادت کا یوم آزادی پر مبارکباد کا پیغام
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
