زرائع الیکشن کمیشن کے مطابق ترجمان الیکشن کمشنر ہارون شنواری کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ،، ذرائع کے مطابق ترجمان کیُجانب سے صوبائی الیکشن کروانے کے حوالے سے دئیے گئے بیان پر ہٹایا گیا
ترجمان الیکشن کمشن عہدے سے فارغ۔۔۔۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
