کچھ مخصوص چینل اور صحافی اس کھلے قاتلانہ حملے کو جو رنگ دینا چاہ رہے ہیں یہ نہیں ہو گا، اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہمارے ہاتھ تمہاری گردن تک پہنچیں گے، منٹوں میں وٹس ایپ مخصوص صحافیوں کو پہنچانا اور پھر خبریں چلوانے سے مسئلہ حل نہیں ہونا اس کا بدلہ ہو گا۔

کچھ مخصوص چینل اور صحافی اس کھلے قاتلانہ حملے کو جو رنگ دینا چاہ رہے ہیں یہ نہیں ہو گا،فواد چوہدری
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
