لندن،2000 میں ملکہ حسن کا تاج اپنے سر پر سجانے والی بالی وڈ کی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی بغیر میک اپ کے تصاویر سامنے آئی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے خوب وائرل ہورہی ہیں۔بھارت میں سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والی اداکاراں کی فہرست میں شامل پریانکا چوپڑا ان دنوں اپنے شوہر کے ساتھ لندن میں مقیم ہیں۔پریانکا چوپڑا نے دسمبر 2018 میں امریکی گلوکر نک جونس سے راجھستان میں شادی کی تھی اور ان دونوں کے جوڑے کو دنیا کے مشہور ترین جوڑوں میں شمار کیا جاتا ہے۔بالی وڈ کی صفِ اول کی اداکارہ پریانکا چوپڑا ایکسرسائز کے لیے اپنے گھر سے باہر جا رہی تھیں جب یہ تصاویر کھینچی گئیں۔پریانکا چوپڑا نو میک اپ لک میں انتہائی حسین لگ رہی ہیں اور ان کی خوبصورت اسکن بھی نمایاں ہے۔
سابق ملکہ حسن پریانکا چوپڑا کی بغیر میک اپ تصاویر سوش میڈیا پروائرل
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔