ہومپاکستانسی ڈی اے بورڈ ممبران کی تعیناتی ،، اہم خبر سب نیوز پر۔۔۔۔

سی ڈی اے بورڈ ممبران کی تعیناتی ،، اہم خبر سب نیوز پر۔۔۔۔

سی ڈی اے کے بورڈ ممبران کی تعیناتی کی سمری وزیر داخلہ نے منظور کر کے وفاقی کابینہ کو بھیج دی،، سی ڈی اے کے چار ممبران کی سمری کی منظوری دی گئی ،، وسیم حیات باجوہ ممبر پلاننگ ، مظہر شاہ ممبر فنانس ، افنان عالم ممبر اسٹیٹ اور وقاص حنیف کی بطور ممبر انوائرمنٹ منظوری دی گئی ،، وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان ہے

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔