Wednesday, May 27, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومپاکستانالیکشن کمیشن کی اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں جاری

الیکشن کمیشن کی اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن کی اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں ،
الیکشن کمیشن کی انتخابی فہرستوں کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہیں ۔
ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن 7 اکتوبر کو اسلام آباد کی انتخابی فہرستیں آویزاں کرے گا ۔
انتخابی فہرستیں آویزاں کرنے کے بعد اسلام آباد کے بلدیاتی انتخاب کا شیڈول جاری ہو گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔