کراچی (نیوزڈیسوک)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر بھی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک روپے 16 پیسے سستا ہوکر 227 روپے 29 پیسے پر بند ہوا۔
آج منگل کے روز بھی کاروبا رکے آغاز پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدرمیں کمی دیکھی جارہی ہے اور ڈالر اب تک ایک روپے 79 پیسے سستا ہوا ہے۔
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 225 روپے 50 پیسے ہوگئی ہے۔
ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا، امریکی کرنسی مزید سستی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

