Sunday, May 31, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومتازہ ترینسیاسی حکمت عملی کی تیاری یا نجی دورہ ؟وزیر اعلی پنجاب لندن روانہ

سیاسی حکمت عملی کی تیاری یا نجی دورہ ؟وزیر اعلی پنجاب لندن روانہ

سیاسی حکمت عملی کی تیاری یا نجی دورہ ؟وزیر اعلی پنجاب لندن روانہ ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی غیر ملکی ایئرلائنز کے ذریعے لاہور سے لندن روانہ ہوئے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کے زیرِ سدارت اجلاس میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے جزئیات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا تھا۔

اس دوران چوہدری پرویزالٰہی نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمہ داروں کو ہر صورت کٹہرے میں لاؤں گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔