سابق وزیراعظم عمران خان نے عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف توہین عدالت کا نوٹس ڈسچارج کر دیا
سابق وزیراعظم عمران خان توہین عدالت کیس کی سماعت کے سلسلے میں عدالت میں پیش ہوئے اور اس موقع پر میڈیا نمائندوں نے ان سے سوالات کیے۔
اس موقع پر عمران خان نے میڈیا نمائندوں سے رسمی گفتگو نہیں کی تاہم صحافیوں کے سوالوں پر جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے اوپریہی کیس بنانارہ گیا ہیکہ چائے میں روٹی ڈال کرکھاتا ہے۔
ایک سوال کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ اسمبلی میں اب نہیں جائیں گے۔
مجھ پر بس چائے میں روٹی ڈال کر کھانے کا کیس بنانا رہ گیا ہے، عمران خان
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

