ہومپاکستانعمران خان سے سپیکر پنجاب اسمبلی کی ملاقات ،قانون سازی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

عمران خان سے سپیکر پنجاب اسمبلی کی ملاقات ،قانون سازی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(سب نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے ملاقات کی ۔جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صوتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے اتوار کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے خصوصی طور پر انفرادی ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور پنجاب میں قانون سازی سمیت اہم امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔