Sunday, May 17, 2026
ہومتازہ ترینکابل: افغان مدارس کے ڈائریکٹر رحیم اللّٰہ حقانی خودکش دھماکے میں جاں بحق

کابل: افغان مدارس کے ڈائریکٹر رحیم اللّٰہ حقانی خودکش دھماکے میں جاں بحق

افغان دارالحکومت کابل کے مدرسے میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں افغان مدارس کے ڈائریکٹر رحیم اللہ حقانی جاں بحق ہوگئے۔

افغان حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ خودکش دھماکےمیں افغان مدارس کے ڈائریکٹر شیخ رحیم اللہ حقانی جاں بحق ہوچکے ہیں۔افغان حکام کے مطابق دھماکے میں ہونےوالی اموات کی حتمی تعداد ابھی معلوم نہیں ہوسکیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق کسی گروپ نے ابھی دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔