ہومپاکستانکیلفورنیا میں لیفٹینٹ گورنر کے انتخابات ، پاکستانی نژاد محمد عارف کی دوسری پوزیشن

کیلفورنیا میں لیفٹینٹ گورنر کے انتخابات ، پاکستانی نژاد محمد عارف کی دوسری پوزیشن

کیلفورنیا (نیوز ڈیسک) کیلفورنیا میں لیفٹینٹ گورنر کے انتخابات میں پاکستانی نژاد محمد عارف نےدوسری پوزیشن حاصل کر لی ۔ابتدائی نتائج کے مطابق ریاست کیلفورنیا میں لیفٹینٹ گورنر کے انتخابات میں سان فرانسسکو کاؤنٹی کیلیفورنیا سےلیفٹینٹ گورنر ایلینی کونلاکیس کے لیے پہلی پوزیشن جبکہ پاکستانی نژاد محمد عارف دوسری پوزیشن پر رہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔