ممبران پارلیمنٹ بروز جمعہ المبارک بعد از نماز جمعہ بھارتی ہائی کمیشن تک احتجاجی مارچ کریں گے۔
یہ احتجاجی مارچ بی جے پی کی ترجمان کی خاتم النبیین حضرت محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم کی شان میں گستاخانہ بیان کے خلاف ہے۔
بی جے پی بیان کا گستاخانہ بیان ،ممبران پارلیمنٹ آج بعد از نماز جمعہ بھارتی ہائی کمیشن تک احتجاجی مارچ کریں گے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
