پشاور کی بزنس کمیونٹی کے مسائل کے حل کے لیے اعلی سطحی بزنس ایڈوازری کونسل کے قیام پر اتفاق ، بزنس کمیونٹی کی سپیشل چیف سیکرٹری سفیر احمد سے ملاقات، بجٹ 2022.23 بارے تجاویز اور مسال سے آگاہ کیا،اس موقع پر بزنس کموینٹی نے کہا کہ معیشت مضبوط کرنی ہے تو بزنس کمیونٹی کو ٹیکسز اور نوٹسز کی بجائے سہولیات دی جائیں، ترقی و کامیابی یقینی ہوجایگی ، قیمتی پتھروں کے لیے جیمز سٹی بنانے میں حکومتی تعاون ضروری ہے، سرمایہ کاروں اور صنعت کاروں کو بھی توجہ دی جائے، اس موقع پر چیف سیکرٹری نے کہا کہ کاروباری طبقے کی اہمیت سے کو ئی انکار نہیں کر سکتا، ، بزنس کمیونٹی کے لیے اعلی سطحی ایڈوازری کونسل بہترین تجویز ہے، عملی کام کرینگے ۔
پشاور کی بزنس کمیونٹی کے مسائل کے حل کے لیے اعلی سطحی بزنس ایڈوازری کونسل کے قیام پر اتفاق
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
