تہران (آئی پی ایس )علاقائی ثالثوں نے امریکا ایران مذاکرات دوبارہ شروع کرانے کیلئے نئے فریم ورک پر کام شروع کردیا ،برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے باخبر سفارتی ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ علاقائی ثالث، خصوصا عمان اور قطر، تہران اور واشنگٹن کے درمیان مذاکرات دوبارہ شروع کرانے اور ممکنہ معاہدے تک پہنچنے کے لیے ایک نئے فریم ورک کا مسودہ تیار کرنے کی کوششیں تیز کر رہے ہیں۔
ہومبریکنگ نیوزعلاقائی ثالثوں نے امریکا ایران مذاکرات دوبارہ شروع کرانے کیلئے نئے فریم ورک پر کام شروع کردیا
علاقائی ثالثوں نے امریکا ایران مذاکرات دوبارہ شروع کرانے کیلئے نئے فریم ورک پر کام شروع کردیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
