راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا معاملہ ،پولیس نے لال حویلی کے باہر سے کارکنان کو گرفتار کر لیا۔گرفتار کارکنان کو تھانہ وارث خان منتقل کر دیا گیا۔
لانگ مارچ ،پولیس نے لال حویلی کے باہر سے کارکنان کو گرفتار کر لیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
