ہومپاکستانتاجکستان کے سفیر کی وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وفد سے ملاقات ، مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر گفتگو

تاجکستان کے سفیر کی وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وفد سے ملاقات ، مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر گفتگو

اسلام آباد(سب نیوز)پاکستان میں تاجکستان کے سفیر عزت مآب یوسف شریف زادہ نے وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن کے ایک وفد سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران تاجکستان اور پاکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

فریقین نے بین الاقوامی تنظیموں میں باہمی موقف میں ہم آہنگی کے امور پر بھی گفتگو کی اور ان شعبوں میں باہمی روابط اور تعاون کو برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔