ہومپاکستانقومی اسمبلی اجلاس،پی پی کی شگفتگہ جمانی کا پارلیمنٹ لاجز کی مسجد کے موذن پر اعتراض

قومی اسمبلی اجلاس،پی پی کی شگفتگہ جمانی کا پارلیمنٹ لاجز کی مسجد کے موذن پر اعتراض

قومی اسمبلی اجلاس ،پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی شگفتہ جمانی نے پارلیمنٹ لاجز مسجد کے موزن پر اعتراض اٹھا دیا ،نکتہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے موذن کی آواز پر تنقید کی ، پارلیمنٹ لاجز کی مسجد کے موزن کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ لاجز کی مسجد میں تعینات موذن کی آواز سے بیزاری ہوتی ہے، خواجہ آصف نے اس موقع پر شگفتہ جمانی کی تنقید کی تائید کی ،سپیکر نے ارکان کے اعتراض پر سیکرٹریٹ کو ہدایت جا ری کر دیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔