ہومپاکستانایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کا شہباز شریف کو وزیر اعظم ماننے سے انکار

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کا شہباز شریف کو وزیر اعظم ماننے سے انکار

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی نے عمران خان کو اپنا وزیر اعظم قرار دے دیا۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اے جی اسلام آباد نے کہا کہ میرے وزیراعظم عمران خان ہیں۔ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی نے کہا کہ مجھیکسی سے انسٹرکشن لینیکی ضرورت نہیں۔ صحافی نے نیاز اللہ نیازی سے سوال کیا کہ تو پھر آپ استعفی کیوں نہیں دے دیتے؟ جس کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں استعفی کیوں دوں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔