ہومپاکستانقومی اسمبلی اجلاس، اپوزیشن کے 172 حاضر ، 4 چار غیر حاضر تفصیلات سب نیوز پر

قومی اسمبلی اجلاس، اپوزیشن کے 172 حاضر ، 4 چار غیر حاضر تفصیلات سب نیوز پر

متحدہ اپوزیشن نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپنی اکثریت ثابت کر دی،اجلاس میں اپوزیشن کے 173ارکان موجود تھے

،جبکہ اپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے والے 4ممبران شریک نہیں ہوئے جن میں جام عبد الکریم ،اقبال محمد علی ،اکبر چترالی ، علی وزیر شامل ہیں،غیر حاضر ممبران میں جام عبد الکریم کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی،اقبال محمد علی کا ایم کیو ایم ،علی وزیر آزاد رکن جبکہ اکبر چترانی کا تعلق جماعت اسلامی سے ہے۔
WhatsApp Image 2022 03 31 at 6.05.29 PM 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔