یوتھ ونگ کے راہنما مہر جاوید حسن کی قیادت میں مظفر گڑھ میں تحریک انصاف نے ریلی نکالی جس سے پی ٹی آئی اور یوتھ ونگ کے رہنماؤں نے خطاب کیا ۔
مظفرگڑھ میں تحریک انصاف یوتھ ونگ کی ریلی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
