ہوماسلام آبادغیر قانونی تعمیرات پر الباسط ہائیٹس کو سیل کر دیا گیا

غیر قانونی تعمیرات پر الباسط ہائیٹس کو سیل کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی پی ایس ) غیر قانونی تعمیرات پر الباسط ہائیٹس کو سیل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق لیتھراڑ روڈ زون فائیو بلڈنگ کنٹرول ساؤتھ نے اے سی محمد زوخروف فدا ملک کی مشاورت سے غیر قانونی تعمیرات پر الباسط ہائیٹس کو سیل کر دیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔