ہومپاکستانڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی میں تقرر و تبادلے ، نوٹیفکیشن سب نیوز پر

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی میں تقرر و تبادلے ، نوٹیفکیشن سب نیوز پر

اسلام آباد (سب نیوز)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ ) میں تقرر و تبادلے ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گریڈ 14 کے افسر شعیب احمد کو ایڈیشنل ڈائریکٹر ون،(کیو اے اینڈ ایل ٹی ڈویژن ) ڈریپ اسلام آباد تعینات کر دیا گیا۔

سعدیہ مہوش کو ایڈیشنل ڈائریکٹر ٹو ،(کیو اے اینڈ ایل ٹی ڈویژن ) ڈریپ اسلام آباد تعینات کر دیا گیا ہے ۔ملک محمد اسد کو ایڈیشنل ڈائریکٹر ٹو ،(ایچ اینڈ او ٹی سی ڈویژن ) ڈریپ اسلام آباد تعینات کر دیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں مہوش انصاری کو ایڈیشنل ڈائریکٹر ون،(پی ای اینڈ آر ڈویژن ) ڈریپ اسلام آباد تعینات کر دیا گیا۔

Posting Transfer 260729 164821 page 0001 1 scaled

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔