Friday, May 22, 2026
ہومتازہ ترینفیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورہ پر روانہ ہو گئے ، سیکیورٹی ذرائع

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورہ پر روانہ ہو گئے ، سیکیورٹی ذرائع

اسلام آباد(آئی پی ایس )فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورہ پر روانہ ہو گئے ۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دورہ ایران کے دوران ایران امریکہ بات چیت ،خطے میں قیام امن اور دیگر اہم امور پر بات چیت کریں گے، اس کے علاوہ دورے کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اہم اور اعلی ایرانی شخصیات سے ملاقات بھی کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔