Friday, May 22, 2026
ہومپاکستانپاکستان کی جانب سے یمن کو قومی دن کی مبارکباد

پاکستان کی جانب سے یمن کو قومی دن کی مبارکباد

اسلام آباد(سب نیوز) پاکستان نے جمہوریہ یمن کو اس کے قومی دن کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔ایک تہنیتی پیغام میں کہا گیا ہے کہ جمہوریہ یمن کے 36ویں قومی دن کے موقع پر پاکستان، یمن کی حکومت اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔