اسلام آباد، وزیرِ اعظم عمران خان سے پارٹی ٹکٹ ہولڈرز نے ملاقات کی
ملاقات میں معاونِ خصوصی سیاسی امور ملک عامر ڈوگر، سینیٹر سیف اللہ نیازی، رکنِ قومی اسمبلی عامر محمود کیانی، اسامہ غیاث میلہ( سرگودھا)، اشفاق خان مروت (لکی مروت)، ذوالفقار شاہ(چنیوٹ)اور علی اسجد ملہی(سیالکوٹ)شامل تھے ۔ملاقات میں متعلقہ حلقوں کے امور پر گفتگو کی گئی ۔
وزیرِ اعظم عمران خان سے پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کی ملاقات ، حلقوں کے امور پر گفتگو
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
