اسلام آباد،ترجمان اسپیکر قومی اسمبلی نے وضاحت کی ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی بیماری سے متعلق میڈیا میں چلنے والی خبریں درست نہیں۔جمعرات کو اپنے وضاحتی بیان میں ترجمان اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی چند روز قبل طبیعت ناساز تھی،اسپیکر قومی اسمبلی کی صحت اللہ پاک کے فضل سے بلکل ٹھیک ہیں۔
اسپیکر اسد قیصر بالکل ٹھیک ہیں، انکی بیماری سے متعلق چلنے والی خبریں درست نہیں
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
