Friday, May 1, 2026
ہوماسلام آبادڈائریکٹر انفورسمنٹ افتخار علی حیدری ایک بار پھر معطل،، دستاویز سب نیوز پر ۔۔۔۔

ڈائریکٹر انفورسمنٹ افتخار علی حیدری ایک بار پھر معطل،، دستاویز سب نیوز پر ۔۔۔۔

اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی ترقیاتی ادارے(سی ڈی اے )کے گریڈ 19کے آفیسر ڈائریکٹر انفورسٹمنٹ افتخار علی حیدری کو معطل کر دیا گیا۔سب نیوز کو دستیاب نوٹیفیکشن کے مطابق مس کنڈکٹ اور خراب کارکردگی کی بنیاد پر معطل کیا گیا ہے،مذکورہ آفیسر کو فوری طور پر احکامات پر عمل درآمداور ایچ آر ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

WhatsApp Image 2025 06 13 at 07.08.02 71a3d918

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔