Thursday, April 30, 2026
ہومتازہ ترینسی ڈی اے میں تقرر و تبادلے ،ظفیر خان ڈپٹی ڈائریکٹر لاء ٹو تعینات ، نوٹیفکیشن سب نیوز پر

سی ڈی اے میں تقرر و تبادلے ،ظفیر خان ڈپٹی ڈائریکٹر لاء ٹو تعینات ، نوٹیفکیشن سب نیوز پر

اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) میں تقرر و تبادلے،گریڈ 17کے افسر ضیا شاہ کواسسٹنٹ ڈائریکٹر سٹیٹ افیکٹیز، لینڈ اینڈ ری ہیبلی ٹیشن ڈائریکٹوریٹ تعینات کر دیا گیا جبکہ اسسٹنٹ ڈائریکٹرظفیر خان کا ڈپٹی ڈائریکٹر ایل اینڈ آر ڈائریکٹوریٹ سے تبادلہ کرتے ہوئے انہیں ڈپٹی ڈائریکٹر لاء ٹو سی ڈی اے کا چارج سونپ دیا گیا ہے ۔

WhatsApp Image 2026 04 30 at 5.33.14 PM 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔