Wednesday, June 10, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومپاکستانپارلیمنٹ ہاؤس کو بند کردیا گیا

پارلیمنٹ ہاؤس کو بند کردیا گیا

اسلام آباد،کورونا وائرس کی چوتھی لہر،پارلیمنٹ ہاؤس میں جراثیم کش ادویات کے چھڑاؤکا کا فیصلہ کیا گیا جس کے باعث پارلیمنٹ ہاؤس 5 دن مکمل بند رہے گا،اس حوالے سے قومی اسمبلی اور سینٹ سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطا بق جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کیاجائیگا۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی حال، سینٹ حال اور تمام دفاتر میں جراثیم کش سپرے کیا جائے گا۔

na notification senate notification

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔